تیزابی لاوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آتش فشانی سے نکلنے والا وہ مادہ جس میں نمکیات کا عنصر زیادہ ہو، تیزابیت والا لاوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آتش فشانی سے نکلنے والا وہ مادہ جس میں نمکیات کا عنصر زیادہ ہو، تیزابیت والا لاوا۔